ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد ، کرم کے 2 دیہات میں آج بنکرز تباہ کئے جائیں گےJanuary 12, 2025ویب ڈیسک0 بنکرز مسمار کرنے کیلئے ٹیم تشکیل ، ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دیئے