دنیا کی100 بااثر ترین شخصیات، کوئی پاکستانی شامل نہیں، ملا برادر، مودی موجودSeptember 15, 2021ویب ڈیسک0 ٹائمز میگزین نے 2021 کیلئے دنیا بھر کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کر دی جس میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔