امریکا نے ایران کی تیل فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید سختی کر دیDecember 4, 2024ویب ڈیسک0 امریکا کی ان تازہ پابندیوں کا مقصد ایران کو بین الاقوامی آئل مارکیٹ سے دور رکھنا ہے۔