پاکستان کی افغان صوبہ لوگر میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمتMay 1, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان کی حکومت اور عوام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ترجمان دفتر خارجہ