چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ، پاکستان اے کی افغانستان کو 144 رنز سے شکستFebruary 15, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 314 رن بنائے، افغانستان کرکٹ ٹیم صرف 170 رنز ہی بنا سکی