انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئنز ٹرافی 2025 کا افتتاحی میچ کل کھیلا جائے گاFebruary 18, 2025ویب ڈیسک0 چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا