اسلام آباد پولیس کاغیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 48 گرفتارApril 13, 2025ویب ڈیسک0 ملزمان سے12 پستول، ایک کلاشنکوف معہ ایمونیشن، 16کلوہیروئن اور 3 کلو سے زائد چرس برآمد، ڈی آئی جی اسلام آباد