صدر زرداری کے عہدہ سنبھالتے ہی اردو یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ کالعدم کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاریMarch 14, 2024ویب ڈیسک0 سابق وائس چانسلر کے دور میں کی گئیں تمام ترقیاں، تقرریاں، مستقلی اور نئے عہدوں کی تخلیق بھی کالعدم