سرکاری بینکوں نے اربوں روپے کے قرضے معاف کردئیےMarch 26, 2024ویب ڈیسک0 نیشنل بینک 32 سالوں میں 38 ارب روپے اور زرعی ترقیاتی بینک نے ایک ہزار سے زائد افراد کے 11 ارب روپے معاف کیے