فنانس بل منظوری، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ ایجنڈے میں شامل
فنانس بل منظوری، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ ایجنڈے میں شامل
اجلاس میں بجٹ کی تیاری، معاشی و سیکیورٹی امور پر بریفنگ دی جائے گی
نارکوٹکس ڈویژن کو وزارت داخلہ اور ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کی منظوری دی جائیگی، ذرائع
اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، ذرائع
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.