اسد حکومت کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی عراق میں بھی لڑے ، 5 سال امریکی قید میں رہےDecember 9, 2024ویب ڈیسک0 1982 میں سعودی شہر ریاض میں پیدا ہوئے ، اصل نام احمد حسین الشراء ہے