Author: livemock

مرغی کا گوشت ½ کلو ‘آٹا (چھنا ہو) 2 پیالی‘تازہ دودھ ½ پیالی ‘ لہسن (چوپ کئے ہوئے )2جوے‘پسی ہوئی لال مرچ ½ چائے کا چمچہ‘ ‘ٹھنڈا پانی5 پیالی ‘ گارلک پاوڈر ایک چائے کا چمچہ‘پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ‘پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ‘نمک حسب ذائقہ ‘ تیل تلنے کیلئے ‘ باربی کیو ساس‘ ہاٹ ساس ہمراہ پیش کرنے کیلئے ترکیب مرغی پر دودھ‘ لال مرچ ‘ لہسن اور نمک ملاکرتھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں۔ آٹے میں باقی لال مرچ‘ گارلک پاﺅڈر اور نمک ملالیں۔ مرغی کو آٹے میں لپیٹیں اور اسے ٹھنڈے…

Read More