حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں منجمد رکھنے کا فیصلہ ختم کرنے پر بھی غور کر رہی ہے
Author: ویب ڈیسک
ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں شدید فیول بحران پیدا ہو سکتا ہے، جس کی ذمہ داری وزارتِ پیٹرولیم پر عائد ہوگی
2020 میں پابندی سے قبل پی آئی اے پاکستان سے لندن کے لیے ہفتہ وار 10 پروازیں آپریٹ کر رہی تھی
“دوست ممالک دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے ماحول سازگار بنانے کی کوشش کر رہے ہیں”
کمپنی کے مطابق یہ ٹینکر 11 مارچ سے خلیج فارس میں لنگر انداز تھا اور اب ایران کے ساتھ رابطوں کے نتیجے میں وطن واپس روانہ ہو چکا ہے
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تجویز دی تھی کہ صرف ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والے طلبہ کو آن لائن کلاسز پر منتقل کیا جائے
یہ اعزازات ملک کی خدمت، پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کا عملی مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کو دیے جار ہے ہیں
شام میں چار، عمان میں تین، سعودی عرب اور بحرین میں دو، دو افراد کی موت ہوئی
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی تھی، جب فی تولہ سونا 43 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے کا ہو گیا تھا