پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 سے پرندا ٹکرا گیا۔ پائلٹ کی مہارت کے باعث طیارہ حادثے سے بچ گیا۔
ائیرپورٹ حکام کے مطابق کپتان نے کنٹرول روم سے رابطہ کیا ، کنٹرول روم کی ہدایت پر پائلٹ نے طیارہ واپس لاہور ائیرپورٹ باحفاظت اتار لیا۔
ایران کیخلاف جنگ ، امریکی طیارہ ری فیولنگ کے دوران عراق میں گر کر تباہ
حکام کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 305 کے معائنے کیلئے انجینئرز اور گراؤنڈ اسٹاف پہنچ گیا، طیارے میں 200 مسافر سوار تھے۔
