دبئی میں عالمی گھڑ سواری کا مقابلہ امریکی گھوڑے میگنی ٹیوڈ نے جیت لیا۔
دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ ہوا جس میں اعلیٰ نسلوں سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں نے حصہ لیا۔
مقابلے میں امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈ (Magnitude) فاتح قرار پایا اور فاتح گھڑ سوار کو 12 ملین ڈالر کا انعام دیا گیا جبکہ دبئی ورلڈ کپ میں مجموعی انعامی رقم 30.5 ملین ڈالر تھی۔
احتفت دولة الإمارات اليوم باجتماع أفضل خيول العالم وأكبر الملاك في أحد أهم سباقات العالم للخيول في عامه الثلاثين ..
إنجاز جديد لرياضة الإمارات … وإنجاز متجدد في نجاح التنظيم والاستضافة .. ونبارك للولايات المتحدة فوز الخيل ماغنيتيود بأهم وأغلى كأس للخيل في العالم.
الخيل رمز… pic.twitter.com/bZh2vphyAV
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) March 28, 2026
دبئی کےحکمران شیخ محمدبن راشدالمکتوم کی ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ متحدہ عرب امارات کے کھیل کے میدان میں ایک نیا کارنامہ ہے۔
