عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔
معاہدے کے تحت پا کستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط ملنے کی راہ ہموار ہو گئی۔
آئی ایم ایف کے مطابق منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہو گی۔
عالمی بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے حمایت کا اعادہ
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ دونوں انتظامات کے تحت مجموعی ادائیگیاں تقریباً 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔
