اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ ایرانی میزائیل حملے میں بال بال بچ گئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر شمالی اسرائیل شمونہ کریات مٰن نیوز کانفرنس کر رہے تھے کہ پہاڑی پر میزائل گرا۔
مجتبیٰ خامنہ ای امریکا سے مذاکرات اور جنگ ختم کرنے پر تیار ہو گئے ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
واضح رہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کی 78 ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے ترجمان کے مطابق تل ابیب ،ایلات اور ڈیمونا پر میزائل اور ڈرون حملے کئے گئے۔ مشرق وسطیٰ میں بھی امریکی اڈوں پر میزائل داغے گئے۔ عماد اور قدر میزائلوں سے دشمن پر حملہ کیا گیا۔
