ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کرنے اور کسی حتمی معاہدے تک پہنچنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایران کی شرائط پر جنگ جلد ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
تل ابیب اور امریکی اڈوں پر حملے ، نیا سرپرائز دیں گے ، ایرانی فوج
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیون وِٹکوف سے خفیہ رابطے کے دوران ایرانی سپریم لیڈر کی مذاکرات پر آمادگی کے بارے میں بتایا۔
