سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کر گئیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز کے انتقال کی خبر جاری کی ہے۔
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل سعود انتقال کرگئے
ایوان شاہی کے مطابق شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج منگل 24 مارچ کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔
