عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد تک کم ہو گئیں۔
امریکی خام تیل 3 فیصد سستا ہونے کے بعد 93.31 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔
لندن برینٹ آئل کی قیمت میں 1.60 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 101.78 ڈالرہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت عراق اور کردش اتھارٹی کے تیل کی برآمدات پر معاہدہ ہونے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔
سری لنکا کی فٹز ایئر نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا
امریکی تیل کے ذخائر میں اضافے کی خبروں پر بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
