پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
سعود شکیل کو پی ایس ایل 11 کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے اہم کھلاڑی سائن کر لیا
اقبال امام کو اسسٹنٹ کوچ اور وہاب ریاض کو باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
