ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے بعد سابق سیکرٹری سعید جلیلی کے علی لاریجانی کی جگہ لینے کا امکان ہے۔
سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی طرف سے سرکاری ٹی وی پر جاری پیغام میں بتایا گیا کہ علی لاریجانی بیٹے اور معاون سمیت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔
ایران نے ہمارے ملک کیلئے کوئی فوری خطرہ پیدا نہیں کیا، جوکینٹ
علی لاریجانی کو سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے نامزد کیا تھا، ان کے ساتھ نیشنل سکیورٹی کونسل کے سابق سیکرٹری سعید جلیلی بھی شامل تھے۔
امکان ہے کہ عارضی طور پر سعید جلیلی شہید علی لاریجانی کی جگہ لیں گے، جب تک سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کونسل میں اپنے نمائندے نامزد نہیں کر دیتے۔
