برطانوی اخبار دی گارڈین کا کہنا ہے کہ جنگ سے پہلے ایران امریکا مذاکرات میں برطانیہ بھی شامل تھا،ایران کی پیشکش توقع سے زیادہ تھی، برطانیہ کا خیال تھا معاہدہ ہوجائیگا۔
اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نمائندہ ایران کی پیشکش پر حیران رہ گئے،ایران افزودہ یورینیم کا ذخیرہ مکمل ختم کرنے کیلئے تیار تھا۔
امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم سینٹر ایران جنگ پر مستعفی
ایران نے معاشی پابندیوں میں 80فیصد خاتمے کا مطالبہ کیا تھا،مذاکرات کے اگلے دور سے پہلے ہی امریکا، اسرائیل نے حملہ کردیا۔
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا کہ جیرڈکشنر اور اسٹیو وٹکوف نے ٹرمپ کو جنگ میں دھکیلا۔
