افغان طالبان رجیم نے باجوڑ میں معصوم شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4معصوم شہری شہید ہوگئے،5سالہ بچہ شدید زخمی ہوا۔
آپریشن غضب للحق: 684 دہشت گرد ہلاک، 912 سے زائد زخمی
وفاقی وزیراطلاعات کے مطابق آج سہ پہر سرحد پار سے افغان طالبان نے شہری علاقے پر گولہ باری کی،شہید ہونےوالے چاروں شہری حقیقی بھائی تھے۔
شہری علاقوں کونشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،حملے کے ذمہ داران افغان طالبان کے ٹھکانوں پر بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے۔
