پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہوں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔ جس کے مطابق ٹورنامنٹ 26 مارچ سے شروع ہو گا
پی ایس ایل کا افتتاحی میچ لاہور میں لاہور قلندرز اور نئی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا۔
تین مئی کو فائنل سمیت دو پلے آف میچز کی میزبانی بھی لاہور کرے گا، پہلا کوالیفائر راولپنڈی میں رکھا گیا ہے۔
ورلڈ کپ میں زیادہ چھکے ، بھارت نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
مجوزہ مارمیٹ کے تحت ایونٹ میں شریک تمام 8 ٹیمیں پہلے مرحلے میں سات سات میچز اور دوسرے مرحلے مزید تین تین میچز کھیلیں گی۔ اسی طرح ہر ٹیم لیگ مرحلے میں 10 میچز میں ایکشن میں نظر آئے گی۔
