دفاعی چیمپئن بھارت نے نیوزی لینڈ کوشکست دیکرتیسری بار ٹی 20ورلڈ کپ جیت لیا ،بھارت نے مسلسل دوسری بار، مجموعی طور پر تیسری بار ٹی 20ورلڈ کپ جیتا جس کے ساتھ ہی وہ ٹی 20ورلڈ کپ کا دفاع کرنیوالاپہلا ملک بھی بن گیا ۔
فائنل میں بہترین بالنگ پر جسپریت بمرا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، انہوں نے 15 رنز دیکر 4 قیمتی وکٹیں حاصل کیں۔

سنجوسیمسن نے فائنل میں دھواں دھار 89رنز کی اننگز کھیلی ، انہوں نے ٹورنامنٹ میں 321 رنز بنائے ، جس پر انہیں ایونٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
