وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے تعلیمی امور کی آن لائن منتقلی کی افواہوں کی تردید کردی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔تعلیمی اداروں کے بند ہونے یا آن لائن منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
والدین اور طلبہ کو چاہیے کہ وہ تعلیمی اداروں کے بارے میں صرف مستند اور سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر ہی اعتماد کریں۔
تعلیمی اداروں میں 7 فروری کو چھٹی نہیں ہو گی ، وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے ، وزیر تعلیم سندھ
غیر مصدقہ خبروں پر یقین کرنے سے نہ صرف طلبہ میں بے چینی پیدا ہوتی ہے بلکہ تعلیمی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔
