سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کردیا ہے۔
پاک فوج نے کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈیپوز کو بھی نشانہ بنایا، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی طاقتور کارروائیوں میں افغان طالبان کو بھاری فوجی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی اور ملٹری ڈپلومیسی کا بھارتی اعتراف، جنوبی ایشیا میں مضبوط قوت قرار
یاد رہے کہ آپریشن غضب للحق میں افواجِ پاکستان کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
