آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور نمیبیا آج مدمقابل آئیں گے۔
آج تین میچ کھیلے جائیں گے، سری لنکا اور عمان کے درمیان میچ آج صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔
کیا افغانستان اب بھی سپر ایٹ مرحلے میں جا سکتا ہے؟
دوسرا میچ اٹلی اور نیپال کے درمیان آج دن اڑھائی بجے ہو گا جبکہ تیسرے میچ میں بھارت اور نمیبیا شام ساڑھے چھ بجے آمنے سامنے ہوں گے۔
