آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج پہلا مقابلہ ہو گا۔
آج تین میچ کھیلے جائیں گے، افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔
انگلینڈ اور نیپال کے درمیان میچ کا آغاز دن اڑھائی بجے ہو گا جبکہ تیسرے میچ میں سری لنکا اور ائیر لینڈ شام ساڑھے چھ بجے آمنے سامنے ہوں گے۔
آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ آج، بنگلا دیشی بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے
پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
