آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان آج پہلا مقابلہ ہو گا۔
آج تین میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان میچ آج صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔
ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ کا آغاز دن اڑھائی بجے ہو گا جبکہ تیسرے میچ میں انڈیا اور امریکا شام ساڑھے بجے مدمقابل ہوں گے۔
پی ایس ایل، صائم ایوب نے بابر، شاہین اور شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان اپنا میچ کولمبو میں کھیل رہا ہے، جہاں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے، میچ کے دوران بارش کے امکانات صرف 5 فیصد تک ہیں، پاکستانی ٹیم کپتان سلمان آغا کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
