سلطان محمد گولڈن نے 2 نئے گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔
سلطان محمد نے طویل ترین ریورس کار جمپ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ریورس میں تیز ترین ایک میل ڈرائیونگ کا نیا ورلڈ ریکارڈ بھی پاکستان کے پاس ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ کے دن کے اختتام سے متعلق قانون تبدیل کر دیا گیا
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے باضابطہ سرٹیفکیٹ 20 فروری تک موصول ہوں گے، سلطان محمد گولڈن نے دونوں چیلنجز کامیابی سے مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
