پی سی بی نے فاسٹ بالر محمد وسیم جونئیرکوآسٹریلیا کیخلاف ٹی 20سیریز کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔
فاسٹ بالر محمد وسیم جونئیر قومی 16 رکنی اسکواڈ میں شامل تھے،اب 15 رکنی اسکواڈ میں سے باقی 2ٹی 20 میچز کیلئے الیون سائیڈ کا انتخاب کیا جاسکے گا۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
پاکستان نے 3ٹی20میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ ہفتہ اور تیسرا اتوار کو کھیلا جائے گا۔
