آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں کپتان مچل مارش آرام کریں گے، ان کی جگہ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کریں گے۔
آسٹریلیا کی جانب سے پلیئنگ الیون میں ٹریوس ہیڈ، میتھیو شارٹ، کیمرون گرین، میتھیو رینشا، کوپر کونولی، مچ اوون، جوش فیلیپی، جیک ایڈورڈز، بارٹلٹ، ماہلی بیئرڈ مین اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔
اوپننگ بیٹرز کون ہوں گے؟ میچ سے قبل کپتان کا عثمان خان بارے بھی اہم بیان
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چار بجے شروع ہو گا۔
