سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت کے بارے میں رائے دے دی ہے۔
محمد حفیظ نے پی سی بی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرنی چاہیے۔
Pakistan should participate in World Cup 2026. @TheRealPCB
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) January 25, 2026
واضح رہے کہ ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، پاکستان میں اس میں شریک ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ جمعہ یا پھر پیر کو کرے گا۔
بھارت میں خطرناک وائرس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
آئی سی سی نے بنگلادیش کے بھارت جانے سے انکار کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ میں شامل کر لیا ہے۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو ہر ممکن حمایت کی یقین دہانی کرائی تھی۔
