ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.25 ارب ڈالر ہوگئے ہیں ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 16 جنوری 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 16.08 ارب ڈالر،کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 5.17 ارب ڈالر تھے ۔
نئے نوٹ تیار، اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 21.25 ارب ڈالر ہوگئے ۔16 جنوری 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ملین ڈالر کے اضافے سے 16,087.7 ملین ڈالر ہو گئے ہیں۔

