کراچی، مولانا فضل الرحمٰن 21 دسمبر کو لیاری کے عثمان پارک میں “تحفظِ مدارس کانفرنس” کے عنوان سے بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان کے مطابق علامہ راشد محمود سومرونے کہا کہ یہ جلسہ ثابت کرے گا کہ لیاری اسلام پسندوں کا گڑھ ہے، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی خصوصی شرکت بھی متوقع ہے۔
جلسے کی کامیاب میزبانی کے لئے سکیورٹی، انتظامات، رابطہ اورمیڈیا کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔
وزارت پھولوں کی سیج نہیں، دشمن بھی مجھ پر مال بنانے کا الزام نہیں لگا سکتا، صطفیٰ کمال
جمعیت علمائے اسلام نے تیاریاں باقاعدہ شروع کردی گئی ہیں تاکہ عوامی اجتماعات باہمی ہم آہنگی اورمحفوظ طریقے سے منعقد ہوں۔
