نیشنل ہائی وے اتھارٹی(nha) نےسکھر حیدرآباد موٹر وے ایم6کی تعمیر کیلئے پری کوالیفکیشن نوٹس جاری کر دیا ہے۔
نوشہرو فیروز سے رانی پور تک61کلومیٹر کے سیکشن کی تعمیر کیلئے نیلامی مارچ 2026میں ہوگی۔حکومت پاکستان نے موٹر وے ایم 6کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض مانگا ہے۔
عدالت کا موٹر وے ایم ون پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی روکنے کا حکم
حیدرآباد سے سکھر تک 306کلومیٹر یہ شاہراہِ چھ رویا ہوگی۔ جس کے نتیجے میں چھ گھنٹے کا سفر ڈھائی گھنٹے میں طے ہوسکے گا۔
موٹر وے کی تعمیر سے شہریوں کو تیز ترین سفری سہولیات میسر آسکیں گی۔
