اسلام آباد، سینئر رپورٹر محمد ظریف کے ساتھ تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔
مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پرسینئررپورٹرسے موبائل فون، نقدی اور پرس چھین کر فرارہو گئے۔
واقعے کی اطلاع فوری طور پر تھانہ کھنہ کو دی گئی، تاہم پولیس اب تک جائے وقوعہ پر پہنچ نہیں سکی۔
لاہور میں پابندیوں کی نئی لہر، پیدل سڑک عبور کرنے پر مقدمہ درج
یہ واقعہ شہر میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی کے مسائل کی جانب توجہ دلانے والا ہے اور شہریوں میں خوف اور تشویش کا باعث بھی بنا ہے۔
