پاکستان کرکٹ ٹیم جنوری 2026 میں سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں تین ٹی 20 میچز ڈمبولا اسٹیڈیم میں 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
یہ سیریز خاص طور پر ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے اہم قرار دی گئی ہے، جس میں ٹیم اپنی کارکردگی بہتر بنانے اور کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سیریز میں تجربہ فراہم کرنے پر توجہ دے گی۔
کرکٹ شائقین کے لیے یہ سیریز نہایت دلچسپ ثابت ہوگی کیونکہ دونوں ٹیمیں مضبوط اور تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
1992 کا ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والے معروف کرکٹر انتقال کر گئے
پاکستان ٹیم کا مقصد نہ صرف سیریزجیتنا بلکہ ٹیم کے نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی ماحول میں کھیلنے کا موقع فراہم کرنا بھی ہے۔
