لاہور: آزادی چوک کے قریب میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی۔
میٹرو بس حکام نے کہا ہے کہ میٹرو بس ٹریک کے اطراف لگے جنگلے سے ٹکرا گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس میں موجود مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے، حادثے کے بعد میٹرو بس سروس کا آزادی چوک سیکشن عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
کراچی، گلشن اقبال کے مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد مل گئی
میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک میٹرو سروس معطل کر دی گئی ہے۔

