بلوچستان کے علاقے لورالائی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ لورالائی میں زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز لورالائی سے 23 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔
لاہور کی 2 مزید مرکزی شاہراہوں پر موٹرسائیکل رکشے کے داخلے پر پابندی عائد
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 20 کلومیٹر تھی، کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
