فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

earthquake

منیلا: فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن کے شہر مینداناؤ میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ایتھوپیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ پاکستان بھی پہنچ گئی؛ متعدد پروازیں منسوخ


متعلقہ خبریں
WhatsApp