وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرجری سے متعلق خبروں پر ردعمل دے دیا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی کبھی کوئی سرجری نہیں ہوئی، وہ باقاعدہ ایکسرسائز کرتی ہیں، جم جاتی ہیں اور اپنی خوراک کا خیال کرتی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مریم نواز جب جوان تھیں تو تھوڑی سے بلکی (Bulky) تھیں کیونکہ کشمیری لوگ اسی طرح کے ہوتے ہیں۔ مگر وہ اب اپنی ڈائٹ کا خیال کرتی ہیں اور انہیں اپنے آپ کو سنبھالنا (carry) کرنا بھی آتا ہے۔
View this post on Instagram

