پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم کے گرد دکانیں اور ہوٹلز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔
پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کے کمرشل ایریاکی بحالی کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں، پی سی بی کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کمرشل ایریا کی تزئین و آرائش کیلئے آرکیٹکچرل کنسلٹنٹ کی خدمات درکار ہیں۔
بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری کرنیوالے دنیا کے 11 ویں کرکٹر بن گئے
تین سالہ معاہدے کیلئے خواہش مند افراد سے درخواستیں 12 دسمبر تک طلب کی گئی ہیں، پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے بعد دکانوں اور ہالز کی تعمیر کا کام شروع نہیں کیا تھا۔
