خوشاب، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

earthquake

خوشاب، شہر اور اس کے گردونواح میں اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت معمولی سے درمیانی رہی اورابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔

مقامی انتظامیہ اورریلیف ادارے چوکس ہیں اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر رہیں اور ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہیں۔

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے

سوشل میڈیا پرزلزلے کے جھٹکوں کے متعدد ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں، جس سے شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے تاہم انتظامیہ نے واضح کیا کہ انہیں افواہوں پردھیان دینے سے گریز کرنا چاہیے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp