پی ٹی اے(pta) کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر ،کلاؤڈ فلیئرکو متاثرکرنے والی عالمی سروس کی بندش پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی پلیٹ فارمز اور مقامی آپریٹرز کے ساتھ رابطے میں ہیں،سروسز کی مکمل بحالی تک صورتحال کی نگرانی جاری رکھی جائے گی۔
موبائل فونز سے پی ٹی اے ٹیکس ختم کیا جائے، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا
دوسری جانب ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کی سروس جزوی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے ۔ کلاوڈ فلیئر میں تکنیکی خرابی کے باعث سوشل میڈیا ایپس اور انٹرنیٹ سروس متاثر تھی۔
