پنجاب بھر میں 1500 اسکول آف ایمینینس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
موجودہ تعلیمی سال کے دوران ابتدائی طور پر 400 اسکول آف ایمینینس قائم کیے جائیں گے۔
100 اسکول آف ایمینینس سرکاری اسکولوں میں، 300 پیف کے ماتحت اسکولوں میں قائم ہوں گے۔
پنجاب کے اسکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
ایجوکیشن چینز، این جی اوز اور تعلیم سے وابستہ انٹرپینیورز کو بھی اسکول آف ایمینینس کے حصول کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
پنجاب کی تمام تحصیلوں میں 10،10 اسکول آف ایمینینس قائم کیے جائیں گے،اسکول آف ایمینینس کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔
