بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثے میں سات افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
ایدھی حکام کے مطابق حادثہ کوچ اور ایل پی جی گیس کے ٹرک کے درمیان تصادم سے پیش آیا۔ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
سوراب میں ٹریفک حادثہ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سمیت دو افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں سہراب گوٹھ کے سردخانے منتقل کر دی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی اور ان کا بھتیجا بھی شامل ہے۔ تینوں افراد کا تعلق ٹانک سے بتایا جا رہا ہے۔
