اسلام آباد: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے کپتانوں سلمان علی آغا اور ڈونوون فریرا نے ٹرافی کی تقریب رونمائی میں حصہ لیا۔
📸 Captains’ moment! Salman Ali Agha and Donovan Ferreira unveil the Bank Alfalah Presents KFC Pakistan vs South Africa T20I Series 2025 Trophy 🏏🔥#PAKvSA | #BackTheBoysInGreen | #GreenPeYaqeen pic.twitter.com/rvuLUrBLwq
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 26, 2025
یہ بھی پڑھیں: ڈومیسٹک کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیندیں جلد اپنی رفتار کھودیتی ہیں، راشد لطیف
واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک بیسن کا کہنا تھا کہ میں پرامید ہوں بابر اعظم شاندار واپسی کریں گے۔ وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کریں گے۔
